Sahih Al Bukhari Hadith number 9 in Urdu

صحیح البخاری حدیث نمبر 9 اردو میں

ہم سے بیان کیا عبداللہ بن محمد جعفی نے ، انھوں نے کہا ہم سے بیان کیا ابوعامر عقدی نے ، انھوں نے کہا ہم سے بیان کیا سلیمان بن بلال نے ، انھوں نے عبداللہ بن دینار سے ، انہوں نے روایت کیا ابوصالح سے ، انہوں نے نقل کیا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نقل فرمایا جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں ۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے ۔


صحیح البخاری
جلد نمبر 1
2 الإيمان
حدیث نمبر9
باب: 3
(آپ کی دعا کا مطلب ہے آپ کا ایمان)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top