Sahih Al Bukhari Hadith Number 1000 in Urdu

صحیح البخاری حدیث نمبر 1000 اردو میں

ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے جویریہ بن اسماء نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں اپنی سواری ہی پر رات کی نماز اشاروں سے پڑھ لیتے تھے خواہ سواری کا رخ کسی طرف ہو جاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اشاروں سے پڑھتے رہتے مگر فرائض اس طرح نہیں پڑھتے تھے اور وتر اپنی اونٹنی پر پڑھ لیتے ۔


صحیح البخاری
14 کتاب وتر
حدیث نمبر 1000
جلد نمبر 2
باب 6 (الْوِتْرِ فِي السَّفَرِ)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top